ADAB (Literature) and ASNAF-E-ADAB
ادب اور اصناف
ادب
ادب کسے کہتے ہیں ؟ ..... اصناف ادب کیا ہے ؟
انسان اپنی بات کا اظہار اشارے سے کرتا ہے یا بول ( کلام ) کر کے کرتا ہے ۔ یا اسی کو لکھ ( تحریر) کر کے کرتا ہے ۔
ادب Literature
جب کوئ کلام یا تحریر خوبصورت طریقے سے اس طرح پیش کیا جائے کہ سننے
والا یا پڑھنے والا اثر قبول کرے ۔ تو ایسے کلام یا تحریر کو ادب کہا جاتا ہے ۔
اصناف ادب
اصناف (asnaf اور جمع ( صنف sinf واحد )
معنے ۔ اقسام
اصناف ادب دو ہیں
نثر Prose
شاعری Poetry
نثر PROSE
بہترین الفاظ کو سادے طریقے سے کلام کرنا یا تحریر کرنا " نثر " کہلاتا ہے ۔ اس میں ایک بات کو جملہ کہا جاتا ہے ۔ اس کے کئی اصناف ( اقسام) ہیں ۔
اصناف نثر ( Genre of Prose )
افسانہ ، ناول ، تنقید ، کالم ، خاکہ ، انشائیہ ، کہانی داستان ، قصہ ، ڈراما فلم ، پیروڈی ، سفرنامہ ، آپ بیتی ، سوانح حیات وغیرہ
شاعری POETRY
بہترین الفاظ کو بہترین انداز میں کلام کرنا یا تحریر کرنا شاعری کھلاتا ہے۔ اس میں ایک بات کو مصرع کہتے ہیں ۔ دو مصرعے کو ایک شعر کہا جاتا ہے ۔ شاعری کے کئی اصناف ہیں ۔
اصناف شاعری ( Genre oy Poetry )
نظم ، غزل حمد ، نعت منقبت ، مرثیہ ، نوحہ گ شعر ، قطعہ ، رباعی ، سہرا ، مسدس ، مخمس ، لوری ، قصیدہ وغیرہ
افادیت کی بنیاد پر اصناف ادب
جائز ادب ، نا جائز ادب
جائز ادب ۔
جس میں پاکیزہ جذبات و خیالات کا اظہار ہو ۔ جو حقائق بیان کرے ۔ جو انسان کو بھلائی کی طرف لے جانے والا ہو ۔
نا جائز ادب ۔